1963 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1963

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۶۳) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَلْیُخَالِفْ بَیْنَ طَرَفَیْہِ فَلْیَجْعَلْ طَرَفَیْہُ عَلٰی عَاتِقَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۱۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو وہ اس کے دونوں کناروں کے درمیان مخالفت ڈالے اور ان کے کناروں کو کندھوں پر ڈال دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1963 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۶۳) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابن لھیعۃ (انظر: ۱۱۱۱۶)