1962 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1962
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۶۲) عَنْ مُوسَی بْنِ إِبْرَاھِیْمَ بْنِ أَبِیْ رَبِیْعَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: دَخَلْنَا عَلٰی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَھُوَ یُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُلْتَحِفًا وَرِدَاؤُہُ مَوْضُوْعٌ، قَالَ: فَقُلْتُ لَہُ: تُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ: إِنِّی رَأَیْتُ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی ھٰکَذَا۔ (مسند احمد: ۱۲۳۰۵)
Hadith in Urdu
ابراہیم بن ابو ربیعہ کہتے ہیں: ہم سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ پر داخل ہوئے اور وہ ایک کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھ رہے تھے اور ان کی چادر علیحدہ رکھی ہوئی تھی، میں نے کہا: آپ ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: بلاشبہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۶۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۱۱، وابو یعلی: ۴۰۳۰، والبزار: ۵۹۲ (انظر: ۱۲۲۸۰)