1955 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1955

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۵۵) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَعِیْدِ بْنِ أَبِیْ ھِنْدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ عِکْرِمَۃَ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَلْحَظُ فِیْ صَلاَتِہِ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَلْوِیَ عُنُقَہُ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۶)

Hadith in Urdu

عکرمہ کا ایک شاگرد بیان کرتا ہے کہ جنابِ عکرمہ رحمہ اللہ نے کہا:رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں گردن موڑے بغیر اِدھر اُدھر دیکھ لیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1955 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۵۵) تخریج: ھذا مرسل۔ أخرجہ الترمذی: ۵۸۸ (انظر: ۲۴۸۶)