29-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 29
حدیث نمبر 1540
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نماز میں ہتھیلیوں کو ہتھیلیوں پر ناف کے نیچے رکھنا سنت ہے۔...
Hadith No: 1540
حدیث نمبر 1541
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے ،وہ نماز پڑھ رہا تھا اور اس نے بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ…...
Hadith No: 1541
حدیث نمبر 1542
قبیصہ بن ھلب اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں امامت کرواتے تھے، آپ اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں کے ساتھ پکڑتے اور آپ (سلام پھیرنے کے بعدکبھی) دائیں طرف سے پھرتے اور کبھی بائیں طرف سے۔...
Hadith No: 1542
حدیث نمبر 1543
(دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں پر رکھے ہوئے دیکھا اور میں نے یہ بھی دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز سے فارغ ہونے کے بعد) دائیں طرف سے بھی پھرتے تھے…...
Hadith No: 1543
حدیث نمبر 1544
اور ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ بسا اوقات آپ دائیں طرف سے پھرتے اور کبھی کبھار بائیں طرف سے۔...
Hadith No: 1544
حدیث نمبر 1545
سیّدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں کو نماز میں بائیں ہاتھ پر دایاں ہاتھ رکھنے کا حکم دیا جاتا تھا۔ ابو حازم کہتے ہیں: میں نہیں جانتا مگر وہ اسے منسوب کرتے ۔ ابو عبد الرحمن کہتے ہیں :یعنی وہ مرفوع بیان کرتے ہوئے…...
Hadith No: 1545
حدیث نمبر 1546
سیّدنا غضیف بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:(جو کچھ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا یا دیکھا، اس میں سے) کوئی چیز بھی میں نہیں بھولا، میں یہ بات بھی نہیں بھولا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ…...
Hadith No: 1546
حدیث نمبر 1547
سیّدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو سکتے کرتے تھے: ایک سکتہ، جب نماز شروع کرتے اور دوسرا، جب رکوع کرنے سے پہلے دوسری سورت کی تلاوت مکمل کرتے۔ بعد میں جب یہ حدیث سیّدنا عمران بن حصین…...