1540 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1540

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۴۰) عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: إِنَّ مِنَ السُّنَّۃِ فِی الصَّلَاۃِ وَضْعَ الْأَکُفِّ عَلَی الْأَ کُفِّ تَحْتَ السُّرَّۃِ۔ (مسند احمد: ۸۷۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ نماز میں ہتھیلیوں کو ہتھیلیوں پر ناف کے نیچے رکھنا سنت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1540 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۵۴۰) تخریج:… اسنادہ ضعیف لضعف عبد الرحمن بن اسحاق، وزیاد بن زید السوائی مجھول، أخرجہ ابوداود: ۷۵۶ (انظر: ۸۷۵)