1543 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1543

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۴۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ رَأَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاضِعًا یَمِیْنَہُ عَلٰی شِمَالِہِ فِی الصَّلَاۃِ، وَ رَأَیْتُہُیَنْصَرِفُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۱۴)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں پر رکھے ہوئے دیکھا اور میں نے یہ بھی دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (نماز سے فارغ ہونے کے بعد) دائیں طرف سے بھی پھرتے تھے اور بائیں طرف سے بھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1543 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۴۳) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ قبیصہ بن ھلب، أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی المصنف : ۱/ ۳۹۰، والدارقطنی: ۱/ ۲۸۵، والبیھقی: ۲/ ۲۹، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۱۹۶۸)