1547 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1547
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۴۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا یَزِیْدُ أَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیْلِ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَتْ لَہُ سَکْتَتَانِ، سَکْتَۃٌ حِیْنَ یَفْتَتِحُ الصَّلَاۃَ، وَسَکْتَۃٌ إِذَا فَرَغَ مِنَ السُّوْرَۃِ الثَّانِیَۃِ قَبْلَ أَنْ یَرْکَعَ، فَذُکِرَ ذَالِکَ لِعِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رضی اللہ عنہ فَقَالَ: کَذَبَ سَمُرَۃُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَقَالَ: أَنَا مَا أَحْفَظُہَا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) فَکَتَبَ فِیْ ذٰلِکَ إِلَی الْمَدِیْنَۃِ إِلٰی أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ، فَقَالَ: صَدَقَ سَمُرَۃُ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۲۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو سکتے کرتے تھے: ایک سکتہ، جب نماز شروع کرتے اور دوسرا، جب رکوع کرنے سے پہلے دوسری سورت کی تلاوت مکمل کرتے۔ بعد میں جب یہ حدیث سیّدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے کہا: سمرہ نے غلط بیانی کی ہے اورایک روایت کے مطابق انھوں نے کہا: مجھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسی بات یاد نہیں ہے، پھر انھوں نے اس کے متعلق سیّدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، جو مدینہ میں تھے، انہوں نے جواب دیاکہ سیّدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نے سچ کہا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۵۴۷) تخریج:… رجالہ ثقات رجال الصحیح، لکن الحسن البصری لم یثبت سماعہ من سمرۃ بن جندب الا فی حدیث العقیقۃ، وفیما عدا ذالک فھو علی الارسال، أخرجہ ابوداود: ۷۷۸، ۷۷۹، وابن ماجہ: ۸۴۴، والترمذی: ۲۵۱