1546 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1546

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۴۶) عَنْ غَضِیْفِ بْنِ الْحَاِرثِ قَالَ: مَانَسِیْتُ مِنَ الْأَشْیَائِ، مَانَسِیْتُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ لَمْ أَنْسَ) أَنِّیْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاضِعًا یَمِیْنَہُ عَلٰی شِمَالِہِ فِی الصَّلَاۃِ۔ (مسند احمد: ۱۷۰۹۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا غضیف بن حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:(جو کچھ میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا یا دیکھا، اس میں سے) کوئی چیز بھی میں نہیں بھولا، میں یہ بات بھی نہیں بھولا کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1546 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۴۶) تخریج:… حدیث حسن علی قول من عدّ غضیفا ضحابیا ، اخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر ۷ / ۱۱۳ ، و ابن ابی شیبۃ ۱ / ۳۹۰ ، والطبرانی فی الکبیر ۳۴۰۰ (انظر : ۱۶۹۶۷)