177-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 177
حدیث نمبر 13109
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن جب اہل ایمان جہنم سے نجات پا کر مطمئن ہو جائیں گے تو دنیامیں کوئی مومن اپنے حق کے بارے میں اس قدر نہیں جھگڑتا، جتنا زیادہ…...
Hadith No: 13109
حدیث نمبر 13110
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بعض لوگوں کے لیے بہت زیادہ قابل تعظیم اس طرح ٹھہریں گے کہ ان لوگوں نے کبھی بھی کوئی نیکی نہیں کی ہوگی، لیکن وہ سفارش کرنے…...
Hadith No: 13110
حدیث نمبر 13111
سیدنا ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب جہنم سے ایسے لوگوں کو نکالا جائے گا، جو وہاں جل چکے ہوں گے، بلکہ جل جل کر کوئلہ بن چکے ہوں گے، اہل جنت ان پر پانی چھڑکتے…...
Hadith No: 13111
حدیث نمبر 13112
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں دوران سفر تھے، رات کے آخری حصہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آرام کے لیے ایک جگہ رکے، پھر میں رات…...
Hadith No: 13112
حدیث نمبر 13113
۔ (دوسری سند) سیدناابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پہرہ دیا کرتے تھے، میں ایک رات کو اٹھا اورآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آرام گاہ میں…...
Hadith No: 13113
حدیث نمبر 13114
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، صحابہ کرام نے ایک رات نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جگہ سے گم پایا، ان کا معمول یہ تھا کہ جب وہ کسی مقام پر ٹھہرتے تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آرام…...
Hadith No: 13114
حدیث نمبر 13115
نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک خادم یا خادمہ بیان کرتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خادم سے پوچھا کرتے تھے کہ: آیا تمہاری کوئی حاجت ہے؟ ایک دن ایسے ہو ا کہ خادم نے کہا: اے اللہ کے رسول! میری…...
Hadith No: 13115
حدیث نمبر 13116
سیدنا انس بن مالک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درخواست کی کہ قیامت کے دن آپ میرے حق میں سفارش کریں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی میں قیامت کے دن لوگوں کے حق میں…...