13111 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13111

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۱۱)۔ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌اَنَّ اَبَا سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیَّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَخْبَرَہُ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((سَیَخْرُجُ قَوْمٌ مِّنَ النَّارِ، اِحْتَرَقُوْا وَکَانُوْا مِثْلَ الْحُمَمِ فَلَایَزَالُ اَھْلُ الْجَنَّۃِیَرُشُّوْنَ عَلَیْہِمُ الْمَائَ فَیَنْبُتُوْنَ کَمَا تَنْبُتُ الْقِثَّائُ فِی حَمِیْلَۃِ السَّیْلِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۷۵۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعیدخدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کر یم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب جہنم سے ایسے لوگوں کو نکالا جائے گا، جو وہاں جل چکے ہوں گے، بلکہ جل جل کر کوئلہ بن چکے ہوں گے، اہل جنت ان پر پانی چھڑکتے رہیں گے، یہاں تک کہ وہ اس طرح صاف ہو کر اُگ آئیں گے، جیسے سیلاب کی جھاگ میں ککڑیاں اُگتی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.13111 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۱۱) تخریج: أخرجہ مطولا مسلم: ۱۸۵ (انظر: ۱۱۷۳۲)