15-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 15
حدیث نمبر 692
سیدناعبد اللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں:ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے بارے میں کوئی سوال کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرو۔ آپ کی مراد یہ تھی کہ وضو مکمل…...
Hadith No: 692
حدیث نمبر 693
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی وضو کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، لیکن اس کے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ خشک رہ گئی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: لوٹ جا…...
Hadith No: 693
حدیث نمبر 694
سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ وضو کر کے آیا تھا، لیکن اس کے قدم کی پشت پر ناخن کے برابر جگہ خشک رہ گئی تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …...
Hadith No: 694
حدیث نمبر 695
خالد بن معدان ایک صحابیِ رسول سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جبکہ اس کے قدم کی پشت پر درہم کے بقدر جگہ خشک رہ گئی تھی، اس کو پانی نہیں پہنچا تھا، اس لیے…...
Hadith No: 695
حدیث نمبر 696
سیدنا ابو روح کلاعی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نمازِ فجر پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ روم کی تلاوت شروع کی، لیکن ایک آیت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو…...
Hadith No: 696
حدیث نمبر 697
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی حدیث ہے، البتہ اس میں ہے: شیطان اس وجہ سے ہم پر قراء ت کو خلط ملط کر دیتا ہے کہ بعض لوگ بغیر وضو کے نماز پڑھنے آ جاتے ہیں، پس جب تم نماز کے لیے آؤ تو اچھی طرح وضو کر کے…...
Hadith No: 697
حدیث نمبر 698
عطا بن یسار کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ نے وضو کیا اور ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا اور پھر کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے ہی کیا تھا۔...
Hadith No: 698
حدیث نمبر 699
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعضاء کو ایک ایک دفعہ دھو کر وضو کیا۔...