701 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 701
Hadith in Arabic
۔ (۷۰۱)۔ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ حَنْطَبٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا، یَرْفَعُہُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَتَوَضَّأُ مَرَّۃً یَرْفَعُہُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند أحمد: ۳۵۲۶)
Hadith in Urdu
مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ اعضاء کو تین تین دفعہ دھو کر وضو کرتے اور اس عمل کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کرتے تھے اور سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ اعضاء کو ایک ایک دفعہ دھو کر وضو کرتے اور اس عمل کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۰۱) تخریج: حدیث ابن عمر صحیح موقوفا و ضعیف مرفوعا۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۴، والنسائی: ۱/ ۶۲۔ حدیث ابن عباس أخرجہ البخاری: ۱۵۷ (انظر: ۳۵۲۶)