695 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 695
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۵)۔عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَاٰی رَجُلًا یُصَلِّیْ وَفِیْ ظَہْرِ قَدَمِہِ لُمْعَۃٌ قَدْرُ الدِّرْہَمِ لَمْ یُصِبْہَا الْمَائُ، فَأَمَرَہُ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ یُعِیْدَ الْوُضُوئَ۔ (مسند أحمد: ۱۵۵۷۶)
Hadith in Urdu
خالد بن معدان ایک صحابیِ رسول سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جبکہ اس کے قدم کی پشت پر درہم کے بقدر جگہ خشک رہ گئی تھی، اس کو پانی نہیں پہنچا تھا، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ دوبارہ وضو کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۵) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۵ (انظر: ۱۵۴۹۵)