698 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 698

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۸)۔عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ أَنَّہُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ کُلَّ عُضْوٍ مِنْہُ غَسْلَۃً وَاحِدَۃً ثُمَّ ذَکَرَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَعَلَہُ۔ (مسند أحمد: ۳۱۱۳)

Hadith in Urdu

عطا بن یسار کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ نے وضو کیا اور ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا اور پھر کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایسے ہی کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.698 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۵۷ (انظر: ۳۱۱۳)