693 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 693
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۳)۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ؓ أَنَّ رَجُلًا جَائَ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَدْ تَوَضَّأَ وَتَرَکَ عَلٰی قَدَمِہِ مَوْضِعَ الظُّفْرِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوئَ کَ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۵۱۵)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی وضو کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، لیکن اس کے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ خشک رہ گئی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: لوٹ جا اور اچھی طرح وضو کر کے آ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۳) تخریج :..... اسنادہ صحیح ۔ اخرجہ ابوداود : ۱۷۳ ، و ابن ماجہ : ۶۶۵ (انظر : ۱۲۴۸۷)