14-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 14
حدیث نمبر 626
سیدنا عبد الرحمن بن ابو قرادؓ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے لیے نکلَا، جب میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کر کے آ رہے ہیں تو میں…...
Hadith No: 626
حدیث نمبر 627
عبد اللہ بن محمد کہتے ہیں: علی بن حسین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کے بارے میں سوال کرنے کے لیے مجھے سیدہ ربیع بنت معوذؓ کے پاس بھیجا، انھوں ایک برتن نکالا، جو ایک مُدّ یا ایک مُدّ اور چوتھائی مُدّ کی مقدار…...
Hadith No: 627
حدیث نمبر 628
۔ (دوسری سند)عبد اللہ بن محمد بن عقیل کہتے ہیں: سیدہ ربیع بن معوذؓ نے مجھے بیان کیا، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کثرت سے ہمارے پاس آتے تھے، پس آپ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 628
حدیث نمبر 629
سیدنا عبد اللہ بن زید بن عاصمؓ، جن کو صحبت نصیب ہوئی تھی، سے مروی ہے کہ کسی نے ان سے کہا: آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو کر کے دکھائیں، پس انھوں نے برتن منگوایا اور اپنے ہاتھوں پر تین دفعہ انڈیل کر…...
Hadith No: 629
حدیث نمبر 630
۔ (دوسری سند) ان کے دادا جان نے سیدنا عبد اللہ بن عاصمؓ سے کہا: کیا تم مجھے یہ دکھا سکتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے وضو کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، پھر انھوں نے وضو کا پانی منگوایا اور دو بار…...
Hadith No: 630
حدیث نمبر 631
یزید بن براء ، جو عمان کے امیر تھے اور عام امراء میں سے بہترین امیر تھے، سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے باپ سیدنا براء بن عازبؓ نے کہا: جمع ہو جاؤ، تاکہ میں تمہیں دکھا سکوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے وضو…...
Hadith No: 631
حدیث نمبر 632
سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے کہ کسی نے ان سے یہ سوال کیا کہ کیا اس امت میں سے سیدنا ابو بکرؓ کے علاوہ بھی کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امامت کرائی ہے انھوں نے کہا: جی ہاں، ہم غزوۂ تبوک کے…...
Hadith No: 632
حدیث نمبر 633
سیدنا عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صرف اور صرف اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہے، جو وہ نیت کرے گا، پس جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی طرف…...