14-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 14
حدیث نمبر 676
سیدنا عمرو بن امیہ ضمریؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ ایک روایت میں ہے: وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور پگڑی پر…...
Hadith No: 676
حدیث نمبر 677
ابو مسلم کہتے ہیں: میں سیدنا سلمان فارسیؓ کے ساتھ تھا، انھوں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ بے وضو ہو گیا اور اس نے موزے اتارنا چاہے، لیکن سیدنا سلمانؓ نے اس کو حکم دیا کہ وہ موزوں اور پیشانی اور پگڑی پر مسح کر لے، پھر انھوں…...
Hadith No: 677
حدیث نمبر 678
سیدنا عبد الرحمن بن عوفؓ نے سیدنا بلالؓ سے سوال کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر کیسے مسح کیا؟ انھوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قضائے حاجت کی، پھر برتن منگوایا اور چہرے اور ہاتھوں کو دھویا اور…...
Hadith No: 678
حدیث نمبر 679
۔ (دوسر ی سند) وہ کہتے ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مُوْق اور پگڑی پر مسح کیا۔...
Hadith No: 679
حدیث نمبر 680
۔ (تیسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: موزوں اور پگڑی پر مسح کر لیا کرو۔...