635 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 635

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۵)۔عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا وُضُوْئَ لِمَنْ لَمْ یَذْکُرِ اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْہِ)) (مسند أحمد:۱۱۳۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس آدمی کا کوئی وضو نہیں ، جو اس پر بِسْمِ اللّٰہِ نہیں پڑھے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.635 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۵) تخریج: قال الالبانی: حسن ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۹۷(انظر: ۱۱۳۷۱)