634 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 634

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۴)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا صَلَاۃَ لِمَنْ لَا وُضُوئَ لَہُ وَلَا وُضُوئَ لِمَنْ لَمْ یَذْکُرِ اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْہِ۔)) (مسند أحمد: ۹۴۰۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس آدمی کی کوئی نماز نہیں ، جس کا وضو نہیں اور اس آدمی کا کوئی وضو نہیں، جو وضو پر بِسْمِ اللّٰہِ نہیں پڑھے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.634 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۴) تخریج: قال الالبانی: صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۱، وابن ماجہ: ۳۹۹ (انظر: ۹۴۱۸)