10-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 10
حدیث نمبر 538
سیدنا محمد بن عبد اللہ بن سلام ؓ کہتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم اہل قبا کے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے طہارت کے معاملے میں تم لوگوں کی تعریف کی ہے،…...
Hadith No: 538
حدیث نمبر 539
سیدنا عویم بن ساعدہ انصاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُن لوگوں کے پاس مسجد ِ قباء میں تشریف لے گئے اور فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہاری مسجد کا ذکر کر کے طہارت کے معاملے میں تمہاری اچھی تعریف کی ہے،…...
Hadith No: 539
حدیث نمبر 540
سیدنا عائشہؓ سے مروی ہے کہ اہل بصرہ کی کچھ خواتین ان کے پاس آئیں، سیدہ نے ان کو حکم دیا کہ وہ خود بھی پانی کے ساتھ استنجا کیا کریں اور اپنے خاوندوں کو بھی ایسا کرنے کا حکم دیں، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …...
Hadith No: 540
حدیث نمبر 541
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے لیے کوئی ایسی چیز لے آؤ، جس سے میں استنجا کروں اور کسی بوسیدہ ہڈی اور لید کو میرے قریب نہ کرو۔...
Hadith No: 541
حدیث نمبر 542
سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مقعد کو تین دفعہ دھویا۔...
Hadith No: 542
حدیث نمبر 543
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا: بیشک اِن دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور کسی مشکل کام کی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا، ان میں سے ایک…...
Hadith No: 543
حدیث نمبر 544
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عذاب ِ قبر زیادہ تر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔...
Hadith No: 544
حدیث نمبر 545
یزداد بن فساء ہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی پیشاب کرے تو وہ اپنے عضو ِ خاص کو تین دفعہ نچوڑے۔...