547 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 547

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَایَقُوْمَنَّ أَحَدُکُمْ اِلَی الصَّلٰوۃِ وَبِہِ أَذًی مِنْ غَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ)) (مسند أحمد: ۱۰۰۹۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: کوئی آدمی نماز کے لیے اس حالت میں نہ جائے کہ اس کے ساتھ پائخانہ یا پیشاب کی نجاست لگی ہوئی ہو۔ -

Hadith in English

.

Previous

No.547 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۷) تخریج: صحیح بطرقہ وشواھدہ ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۱۸ (انظر: ۱۰۰۹۴)