545 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 545

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۵)۔ عَنْ عِیْسَی بْنِ یَزْدَادَ بْنِ فَسَائَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلْیَنْتُرْ ذَکَرَہُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۲۶۴)

Hadith in Urdu

یزداد بن فساء ہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کوئی آدمی پیشاب کرے تو وہ اپنے عضو ِ خاص کو تین دفعہ نچوڑے۔

Hadith in English

.

Previous

No.545 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۴۵) تخریج: اسنادہ ضعیف،عیسی بن یزداد وأبوہ مجھولان ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۶(انظر: ۱۹۰۵۴)