1348 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1348
Hadith in Arabic
عن أَنس بن مَالَك : أَنَّ أَصَحَاب النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كَانُوا يَقُولُون وَهُم يَحْفِرُون الْخَنْدَق : نَحْن الَّذِين بَايَعُوا مُحَمَدا عَلَى الْجِهَاد ما بَقِينَا أَبَدًا والنَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقول : اللهمّ إِن الْخَيْر خَيْرَ الْآخِرَة فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ و الْمُهَاجِرَة . وَأُتِىَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِخُبْزِ شَعِيرٍ عَلَيه إِهَالَة سَنِخَة , فَأَكَلُوا مِنها . وَقَالَ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : إِنَّمَا الْخَيْر خَيْر الْآخِرَة .
Hadith in Urdu
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ خندق كھو درہے تھے اور كہہ رہے تھے:ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی بیعت جہاد پر كی ہے، جب تك ہم باقی ہیں۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: اے اللہ بھلائی تو آخرت كی بھلائی ہے، انصار اور مہاجرین كو معاف كر دے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس جَو كی روٹی لائی گئی جس پر بو دار چربی لگی ہوئی تھی۔ صحابہ نے اس میں سے كھایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: بھلائی تو صرف آخرت كی بھلائی ہے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1102) ، الطبقات لإبن سعد ( 2 / 70 ) .