5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 919
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ عبدالقیس کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: اے اللہ كے رسول ہم بنو ربیعہ سے تعلق ركھتے ہیں۔ ہمارے اور آپ كے درمیان كفارِ مضر ہیں ہم آپ كے پاس صرف حرمت والے…...
Hadith No: 919
حدیث نمبر 920
ابوشریح خزاعی سے مروی ہے كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: خوش ہوجاؤ، خوش ہوجاؤ، كیا تم گواہی نہیں دیتے كہ اللہ كے علاوہ كوئی معبود ِ برحق نہیں اور میں (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ كا رسول ہوں؟ انہوں…...
Hadith No: 920
حدیث نمبر 921
ابوبكر بن ابوموسیٰ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں وہ کہتے ہیں كہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا، میرے ساتھ میری قوم كے لوگ بھی تھے۔ آپ نے فرمایا: خوش ہوجاؤ، اور پیچھے رہنے والوں كوبھی جا كر خوش خبری دے دو، کہ جس شخص نے…...
Hadith No: 921
حدیث نمبر 922
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ كوتین بندے سب سے زیادہ نا پسند ہیں، حرم میں الحادكرنے والا، اسلام میں جاہلیت كا طریقہ تلاش كرنے والا، اورنا حق كسی آدمی كے خون کامتلاشی تاكہ اس كا خون…...
Hadith No: 922
حدیث نمبر 923
) قتیلہ بنت صیفی جہنیہ سے مروی ہے كہ ایك یہودی عالم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا، اور كہنے لگا: اے محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ اچھے لوگ ہیں اگر آپ شرك نہ كریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ یہ…...
Hadith No: 923
حدیث نمبر 924
) جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كبیرہ گناہوں سے بچو،قریب کرو اور خوش خبریاں دو۔( )...
Hadith No: 924
حدیث نمبر 925
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كےپاس آیا اورآپ كے ساتھ گفتگوكرنے لگا پھر كہا: جواللہ چاہے اورجوآپ چاہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم نے مجھے اللہ كے برابر كر دیا ہے ؟ اس طرح نہیں…...
Hadith No: 925
حدیث نمبر 926
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ شخص جس نے اسلام كا اظہار زبان سے كیا ہے ان كا شمار كرو، ہم نے كہا: اے اللہ كے رسول! كیا آپ ہمارے بارے میں ڈرتے ہیں، ہم چھ سوسے سات سوكے…...
Hadith No: 926