925 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 925
Hadith in Arabic
) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَآءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَرَاجَعَهُ فِي بَعْضِ الكْلَاَمِ، فَقَالَ: مَا شَاءَ اللهُ وَشِئتَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَجَعَلْتَنِي مَع اللهَ عَدْلًا؟ -وفي لفظ: ندا- لا بَلْ مَا شَاءَ اللهُ وَحْدَهُ.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كےپاس آیا اورآپ كے ساتھ گفتگوكرنے لگا پھر كہا: جواللہ چاہے اورجوآپ چاہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم نے مجھے اللہ كے برابر كر دیا ہے ؟ اس طرح نہیں بلكہ كہو صرف اللہ چاہے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (139) مسند أحمد رقم (1742) .