5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 929
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سےمرفوعا مروی ہےكہ تقدیركےبارےمیں گفتگوكومؤخركردیاگیاآخری زمانے میں میری امت کے بدترین لوگوں كی وجہ سے۔...
Hadith No: 929
حدیث نمبر 930
سلمك بن عامر سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ میں نے ابوبكررضی اللہ عنہ سے سنا وہ كہہ رہے تھے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باہرنكلواور لوگوں میں اعلان كرو، جس شخص نے لاالہ الا اللہ كی گواہی دی، اس كے لئے جنت واجب ہوگئی۔…...
Hadith No: 930
حدیث نمبر 931
ابوتمیمہ ہجیمی سے مروی ہے وہ ہجیم کے ایك شخص سے بیان كرتے ہیں اس نے كہا كہ:اے اللہ كے رسول آپ کس کی طرف بلاتے ہیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ایک اللہ کی طرف، اللہ وہ ذات ہے كہ اگر تمہیں كوئی تكلیف پہنچے اور تم اسے پكاروتووہ…...
Hadith No: 931
حدیث نمبر 932
ابوبردہ اپنے والد(ابوموسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ ) سے بیان كرتے ہیں كہ انہوں(ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ) نے کہا مجھے اور معاذرضی اللہ عنہ كورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن كی طرف بھیجا اور فرمایا: لوگوں كودعوت دو، خوشخبری دو، متنفر نہ كرو، آسانی كرو، تنگی نہ…...
Hadith No: 932
حدیث نمبر 933
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كا اسلام اچھا ہوجائے توہر نیكی جووہ كرتا ہے دس گنا سے سات سوگناتك لكھی جاتی ہے۔ اور ہر برائی جووہ كرتا ہے، ایك برائی لكھی جاتی ہے،…...
Hadith No: 933
حدیث نمبر 934
ابوعزہ ہذلی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ كسی بندے كی روح كسی علاقے میں قبض كرنا چاہے تواس علاقے میں اس كے لئے كوئی ضرورت پیدا كردیتا ہے۔...
Hadith No: 934
حدیث نمبر 935
ابوسعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بندہ مسلمان ہوتا ہے اور اس كا اسلام اچھا ہوجاتا ہے تواللہ تعالیٰ اس كے لئےسابقہ تمام نیکیاں لکھ دیتا ہے اور گناہ مٹا دیتا ہے ۔ پھر اس كے بعد بدلہ ہوتا…...
Hadith No: 935
حدیث نمبر 936
عبداللہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ وحی كا كلام كرتا ہے توآسمان والے سنتے ہیں، آسمان میں زنجیروں كی آوازاس طرح ہوتی ہے جس طرح صفا پر زنجیریں كھینچی جائیں۔ آسمان والوں پر غشی طاری ہوجاتی ہے۔ وہ اسی حالت…...
Hadith No: 936
حدیث نمبر 937
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص قسم كھائے تووہ اس طرح نہ كہے، جواللہ چاہے اور آپ چاہیں، لیكن اس طرح كہے: جواللہ چاہے ۔ پھر آپ چاہیں ۔( )...
Hadith No: 937