5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 939
ابوامامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول ایمان كیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نیكی تمہیں اچھی لگے اور گناہ تمہیں برا لگے توتم مومن ہو۔اس نے كہا: اے اللہ كے رسول گناہ كیا ہے؟ آپ…...
Hadith No: 939
حدیث نمبر 940
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول مجھے كس طرح معلوم ہوگا كہ میں نے نیكی کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے پڑوسیوں سے سنوكہ تم نے نیكی كی ہے توتم نے واقعی نیكی…...
Hadith No: 940
حدیث نمبر 941
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے بھائی سے كہے: اے كافر، تویہ لفظ اسے قتل كرنے كے برابر ہے۔ اور مومن پر لعنت كرنا اسے قتل كرنے كے برابر ہے۔( )...
Hadith No: 941
حدیث نمبر 942
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے گرد بیٹھے ہوئے تھے، ہمارے ساتھ ابوبكر اور عمر رضی اللہ عنہم بھی تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان سے اٹھ كر چلے گئے اور واپس آنے میں تاخیر كی۔ہمیں…...
Hadith No: 942
حدیث نمبر 943
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: میری امت میں چار كام جاہلیت سےتعلق رکھتے ہیں، لوگ انہیں كبھی بھی نہیں چھوڑیں گے۔ نوحہ كرنا، حسب نسب میں طعن كرنا، چھوت سمجھنا كہ ایك اونٹ كوخارش ہوئی تواس نے سواونٹوں كوخارش زدہ كردیا۔ بھلا پہلے اونٹ كوكس نے خارش…...
Hadith No: 943
حدیث نمبر 944
ابومالك اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ میری امت كے چار كام جاہلیت سے ہیں، انہیں یہ كبھی نہیں چھوڑیں گے۔ حسب میں فخر كرنا، نسب میں طعن كرنا، ستاروں سے بارش طلب كرنا اور نوحہ كرنا۔( )...
Hadith No: 944
حدیث نمبر 945
) اسود بن سریع سے مرفوعا مروی ہے كہ چارآدمی قیامت كے دن ثبوت كے ساتھ دلیل پیش كریں گے۔ بہرا آدمی جوسنتا نہیں، احمق آدمی، پاگل ناسمجھ آدمی اور وہ شخص جورسولوں كے درمیانی وقفے میں مرا۔ بہراآدمی كہے گا: اے میرے رب اسلام توآگیا لیكن مجھے كچھ سنائی…...
Hadith No: 945
حدیث نمبر 946
) انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی سے كہا: اسلام لے آؤ، اس نے كہا: میں یہ بات نا پسند كرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام لے آؤ اگرچہ تم نا پسندہی كیوں نہ كرو۔( )...
Hadith No: 946