926 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 926
Hadith in Arabic
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قال رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَحْصُوا لِي كُلُّ مَن تَلَفَّظَ بِالْإِسْلَامَ قَالَ: قُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ! أَتَخَافُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ مَا بَيْنَ السِّتِّ مِائةٍ إِلَى السَّبْعِ مِائةٍ؟ فَقَالَ رسول الله: إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ لَعَلَّكُمْ أَنْ تُبْتَلَوْا قَالَ فَابْتُلِيَنَا حَتَّى جَعَلَ الرَّجُلُ مِنَّا ما يُصَلِّي إِلَّا سِرًّا.
Hadith in Urdu
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ شخص جس نے اسلام كا اظہار زبان سے كیا ہے ان كا شمار كرو، ہم نے كہا: اے اللہ كے رسول! كیا آپ ہمارے بارے میں ڈرتے ہیں، ہم چھ سوسے سات سوكے درمیان ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نہیں جانتے شاید تمہیں آزمایا جائے گا، حذیفہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ہم آزمائش میں مبتلا ہوئے حتی كہ ہم نے چھپ كر نماز پڑھنا شروع كر دی۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (246) صحيح مسلم كِتَاب الْإِيمَانِ بَاب الِاسْتِسْرَارِ بِالْإِيمَانِ لِلْخَائفِ رقم (213) .