4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 790
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے كہا كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے:میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور كہا : اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! یقینا اللہ عزوجل نے شراب پر، اسے كشید كروانے والے پر، كشید كرنے…...
Hadith No: 790
حدیث نمبر 791
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شراب سے بچو،كو ں كہ یہ ہر برائی كی چابی ہے۔...
Hadith No: 791
حدیث نمبر 792
) عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں كہ: جاہلیت میں جب لوگ عقیقہ كرتے توعقیقے كے خون میں روئی كاٹكڑا بھگوتے، جب بچے كا سرمونڈتے تواس روئی كو بچے كے سر پر ركھتے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خون كی جگہ تم خلوق (خوشبو) لگاؤ، یعنی ذبح كے دن…...
Hadith No: 792
حدیث نمبر 793
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ:ہمارے لئے دومردار اور دوخون حلال كئے گئے، دومردار مچھلی اور ٹڈی ہیں، اور دوخون جگر اورتلی ہیں۔...
Hadith No: 793
حدیث نمبر 794
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:( اونٹ پر) وزن پچھے كر كے ركھوكیو نكہ ہاتھ معلق (بندھے ہوئے) ہوتے ہیں، جبكہ قدم مضبوط ہوتے ہیں۔...
Hadith No: 794
حدیث نمبر 795
عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھانا رکھا ہواتھا، آپ نے فرمایا: بیٹےمیرے قریب ہوجاؤ، اللہ كا كانام لو، اپنے دائیں ہاتھ سے كھاؤ اور اپنے سامنے سے…...
Hadith No: 795
حدیث نمبر 796
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب تم میں سے كسی شخص كا خادم اس كے لئے كھانا تیار كر ے، جس كی گرمی سردی اس نے برداشت كی ہوتووہ اسے اپنے ساتھ بٹھائے،اگر وہ انكار كرے تواس كے ہاتھ میں ایك لقمہ ہی دے دے۔...
Hadith No: 796
حدیث نمبر 797
ابن جریج سے مروی ہے کہتے ہیں مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہا میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص كھانا كھائے تو جب اپنے ہاتھ صاف نہ کرے جب تك اسے چاٹ نہ…...
Hadith No: 797