795 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 795
Hadith in Arabic
عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَعِنْدَهُ طَعَامٌ قَالَ: اُدْنُ يَا بُنَيَّ وَسَمِّ اللهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ
Hadith in Urdu
عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھانا رکھا ہواتھا، آپ نے فرمایا: بیٹےمیرے قریب ہوجاؤ، اللہ كا كانام لو، اپنے دائیں ہاتھ سے كھاؤ اور اپنے سامنے سے كھاؤ۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1184)، سنن الترمذي،كِتَاب الْأَطْعِمَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ، بَاب مَا جَاءَ فِي التَّسْمِيَةِ عَلَى الطَّعَامِ،رقم (1780) .