237 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 237
Hadith in Arabic
عن جابر بن عبد الله قال : سمعت رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يقول : « إِذَا سَمِعْتُم نُبَاح الْكَلب بِاللَّيْل أَو نُهَاق الْحَمِير فَتَعَوَّذُوا بِالله ؛ فَإِنَّهُم يَرَوْن مَا لَا تَرَوْن . وَأقِلُّوا الْخُرُوج إِذَا هَدَأت الرِّجُلُ ؛ فَإِن الله يَبُثُّ فِي لَيْلَه مِن خَلقِه مَا يَشَاء . وَأَجِيفُوا الْأَبْوَاب وَاذْكُرُوا اسْمَ الله عَلَيْهَا ؛ فَإِن الشَّيْطَان لَا يَفْتَح بَابًا أجِيف وَذُكرَ اسْمُ الله عَليه . وَغَطُّوا الْجِرَارَ واكفئُوا الْآنِيَة وَأَوْكُوا الْقُرُب».
Hadith in Urdu
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے جب تم رات کے وقت کتے بھونکنے یا گدھے کے ہنہنانے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ایسی مخلوق دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے اور جب پاؤں پرسکون ہوجائیں تو باہر کم ہی نلوَ کیونکہ رات کے وقت اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے۔ بسم اللہ پڑھ کر دروازے بند کر دو، کیونکہ شیطان وہ دروازہ نہیں کھولتا جسے بسم اللہ پڑھ کر بند کیاگیا ہو، مٹکے اور برتن ڈھانپ دیا کرو اور مشکیزوں کے منہ بند کردیا کرو
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3184) مسند أبي يعلى رقم (2273) مسند عبد بن حميد رقم (1160)