26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3380
عبدالرحمن بن ابی عمیرہ مزنی سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ كے بارے میں فرمایا: اے اللہ ! اسے ہدایت ہافتہ اور ہدایت دینے والا بنا۔ اسے بھی ہدایت دےاور اس كے ذریعے دوسروں کو بھی ہدایت دے...
Hadith No: 3380
حدیث نمبر 3381
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ اسلام كو خاص طور پر عمر بن خطابرضی اللہ عنہ كے ذریعے عزت دے...
Hadith No: 3381
حدیث نمبر 3382
حذیفہ بن یمانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور ان كے ساتھ مغرب كی نماز پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو نماز پڑھنے لگے، اور عشاءتك نماز پڑھتے رہے۔ پھر باہر نكل گئے۔…...
Hadith No: 3382
حدیث نمبر 3383
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، كہتی ہیں كہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو خوش دیكھا تو كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ سے میرے لئے دعا كیجئے۔ آپ نے فرمایا: اے اللہ ! عائشہ كے پہلے اور پچھلے…...
Hadith No: 3383
حدیث نمبر 3384
انس بن مالک رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میری والدہ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں او رکہا: اے اﷲ کے رسول آپ کا یہ چھوٹا سا خادم ہے۔ اس کے لیے دعا کیجیے۔ آپ نے دعا فرمائی۔ اے اﷲ…...
Hadith No: 3384
حدیث نمبر 3385
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ ! اس كا مال اور اس كی اولاد زیادہ كر، اور جو تو اسے دے اس میں بركت فرما...
Hadith No: 3385
حدیث نمبر 3386
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: میں نے جب بھی حسنرضی اللہ عنہ كو دیكھا تو میرے آنسو نكل پڑے، اور یہ اس وجہ سے كہ ایك دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر نكلے۔ مجھے مسجد میں دیكھا تو میرا ہاتھ پكڑا، میں آپ…...
Hadith No: 3386
حدیث نمبر 3387
براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، كہتے ہیں كہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو دیكھا كہ حسن بن علی رضی اللہ عنہا آپ كے كاندھوں پر ہیں اور آپ فرما رہے ہیں: اے اللہ ! میں اس سے محبت كرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت…...
Hadith No: 3387