26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3350
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میرے صحابہ كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ، جب ستاروں كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ، اور جب تقدیر كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ...
Hadith No: 3350
حدیث نمبر 3351
معاویہ بن قرہ اپنے والد سے مرفوعا بیان كرتے ہیں: جب شام والے خراب ہو جائیں گے تو تم میں كوئی بھلائی باقی نہیں رہے گی۔ میری امت كا ایك گروہ مدد یافتہ رہے گا جو انہیں چھوڑ دے گا وہ انہیں نقصان نہیں پہنچا سكے گا۔ حتی كہ قیامت…...
Hadith No: 3351
حدیث نمبر 3352
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارے ہاں داخل ہونے کے لئے تمہارے لئے اجازت یہ ہے کہ پردہ اٹھا دیا جائے اور تم پوشیدہ (آہستہ) گفتگو سن لو جب تک میں تمہیں منع نہ کردوں۔...
Hadith No: 3352
حدیث نمبر 3353
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے میری امت پر سب سے زیادہ رحمدل ابو بكر رضی اللہ عنہ ہیں، اور اللہ كے معاملے میں سب سے سخت عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔سب سے زیادہ با حیا عثمان…...
Hadith No: 3353
حدیث نمبر 3354
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے دكھایا گیا كہ میری امت میرے بعد كیا كرے گی۔ یہ ایك دوسرے كا خون بہائیں گے۔ یہ اللہ تعالیٰ كی طرف سے پہلے ہی لكھا جا چكا ہے جس طرح كہ پہلی…...
Hadith No: 3354
حدیث نمبر 3355
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے: اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے پیارا ہےصرف فاطمہ کے علاوہ کسی اور شخص کے علاوہ نہیں۔( )...
Hadith No: 3355
حدیث نمبر 3356
حبان بن واسع اپنی قوم كے بزرگوں سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر كے دن اپنے صحابہ كی صفیں درست كیں، آپ كے ہاتھ میں ایك تیر تھا جس كے ذریعے لوگوں كو سیدھا كر رہے تھے۔ جب سواد بن غزیہ رضی اللہ…...
Hadith No: 3356
حدیث نمبر 3357
علی بن زید سے مروی ہے كہ مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ گو انصار کے ایک سردار کی طرف سے کوئی (قابل اعتراض) بات پہنچی تو انہوں نے بدلہ لینےکا ارادہ کیا۔ انس بن مالكرضی اللہ عنہ آئے اور ان سے كہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3357