3383 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3383
Hadith in Arabic
عَنْ عَائِشَة قَالَتْ: لَمَا رَأَيْتُ مِنَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طِيب النَفْس ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ ! ادْعُ اللهَ لِي . قَالَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَائِشَة مَا تَقَدَّم مِنْ ذَنْبِهَا وَمَا تَأَخَّر وَمَا أَسَرَّتْ وَمَا أَعْلَنَتْ فَضَحِكَتْ عَائَشَة حَتَّى سَقَطَ رَأْسُهَا فِي حِجْر رَسُولِ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الضِّحْك ، فَقَالَ: أَيَسُرُّكِ دُعَائِي؟ فَقَالَتْ : وَمَا لِي لَا يَسُرُّنِي دُعَاؤُكَ؟ فَقَال: وَاللهِ إِنَّهَا لَدَعْوَتِي لِأُمَّتِي فِي كُلِّ صَلَاة . فِي حِجْر رَسُولِ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الضِّحْك ، فَقَالَ: أَيَسُرُّكِ دُعَائِي؟ فَقَالَتْ : وَمَا لِي لَا يَسُرُّنِي دُعَاؤُكَ؟ فَقَال: وَاللهِ إِنَّهَا لَدَعْوَتِي لِأُمَّتِي فِي كُلِّ صَلَاة . فِي حِجْر رَسُولِ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الضِّحْك ، فَقَالَ: أَيَسُرُّكِ دُعَائِي؟ فَقَالَتْ : وَمَا لِي لَا يَسُرُّنِي دُعَاؤُكَ؟ فَقَال: وَاللهِ إِنَّهَا لَدَعْوَتِي لِأُمَّتِي فِي كُلِّ صَلَاة .
Hadith in Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، كہتی ہیں كہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو خوش دیكھا تو كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ سے میرے لئے دعا كیجئے۔ آپ نے فرمایا: اے اللہ ! عائشہ كے پہلے اور پچھلے گناہ معاف فرما، جو چھپ كر كئے اور جو ظاہراً كئے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا مسكرادیں حتی كہ ان كا سر آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی گود میں آگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تمہیں میری دعا اچھی لگی؟ انہوں نے كہا: مجھے كیا ہوا كہ آپ كی دعا مجھے اچھی نہ لگے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں ہر نماز میں اپنی امت کے لئے یہ دعا کرتا ہوں
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2254) مسند البزار رقم ( 2658 - كشف الأستار