2503 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2503
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَة قَالَ: كَان أَهل الْكِتَاب يَقْرَؤُون التَّوْرَاة بِالْعِبْرَانِيَّة وَيفسرونها بِالْعَرَبِيَّة لِأهل الإِسْلَام فَقَال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : لَا تُصدِّقُوا أَهَل الْكِتَاب وَلَا تُكَذِّبُوهُم وَقُولُوا: آمنا بِاللهِ وَمَا أنزل إِلَيْكُم.
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اہل کتاب تورات کو عبرانی زبان میں پڑھا کرتے اور اہل اسلام کے لئے اس کی تفسیر عربی زبان میں کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل کتاب کی نہ تو تصدیق کرو اور نہ ان کی تکذیب کرو اور کہو: ہم اللہ پر اور جوتم نازل کیا گیا اس پر ایمان لائے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (422) ، سنن الكبرى للنسائي .