16-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 16
حدیث نمبر 2169
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس براق لایا گیا، یہ ایک سفید لمبا جانور تھا۔ گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا، جہاں اس کی نگاہ ختم ہوتی وہاں اس کا قدم پڑتا، میں اس پر سوار…...
Hadith No: 2169
حدیث نمبر 2170
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا: مجھے تم خواب میں دو مرتبہ دکھلائی گئی ہو، ایک آدمی تمہیں ریشم کی چادرمیں اٹھائے ہوئے تھا اور کہہ رہا تھا، یہ تمہاری بیوی ہے، اور میں کہتا: اگر یہ اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 2170
حدیث نمبر 2171
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے مروی ہے کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اسے خبر دی کہ ابو سفیان بن حربرضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہرقل نے اس کی طرف پیغام بھیجا وہ قریش کے ایک قافلے میں تھا، اور رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 2171
حدیث نمبر 2172
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا :نہ بدزبان ،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں۔...
Hadith No: 2172
حدیث نمبر 2173
عمر بن عبداللہ بن یعلی بن مرہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں تین چیزیں ایسی دیکھیں، جو مجھ سے پہلے کسی نے نہیں دیکھیں۔ ۱۔میں آپ کے ساتھ مکہ کے راستے میں تھا،…...
Hadith No: 2173
حدیث نمبر 2174
ابو ایوب انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی چیز کھاتے یا پیتے تو کہتے: اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًاتمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس نے کھلایا اور پلایا، اسے حلق سے نیچے سہولت کے ساتھ اتارا اور…...
Hadith No: 2174
حدیث نمبر 2175
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھتے تو اپنے گرد کپڑا لپیٹ لیتے۔(یعنی گوٹھ مار کر بیٹھتے)...
Hadith No: 2175
حدیث نمبر 2176
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب غصے میں ہوتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جایا کرتی تھیں۔...
Hadith No: 2176