16-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 16
حدیث نمبر 2189
عبداللہ بن عباسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسی چال چلا کرتے تھے جس سے پہچانا جاتا کہ نہ تو آپ عاجز ہیں نہ سست۔...
Hadith No: 2189
حدیث نمبر 2190
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم اٹھانے کااکثراندازیہ تھا:” نہیں!دلوں کو پھیرنے والی ذات کی قسم“...
Hadith No: 2190
حدیث نمبر 2191
ابن بریدہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ہم بیت المقدس پہنچے تو جبریل علیہ السلام نے اپنی انگلی سے پتھر میں سوراخ کیا اور براق کو اس کے ساتھ باندھ دیا۔...
Hadith No: 2191
حدیث نمبر 2192
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس رات مجھے معراج کروائی گئی، اور صبح مکے میں کی تو میں اپنے معاملے سے پریشان ہو گیا اور مجھے معلوم ہو گیا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے، آپ غمگین ہو کر…...
Hadith No: 2192
حدیث نمبر 2193
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم غزوہ بدر میں تھے، ہم میں سے تین تین آدمی ایک ایک اونٹ پر (باری بار سوار ہوتے)تھے، علی اور ابو لبابہ رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھی تھے۔ جب نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2193
حدیث نمبر 2194
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہ میں تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں، نہ کوئی چیز روکتا ہوں۔ میں تو اللہ کی طرف مامور خازن ہوں، جیساحکم دیا جاتا ہے ویسا ہی کرتا ہوں۔...
Hadith No: 2194
حدیث نمبر 2195
ابن بریدہ اپنے والد سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ : اللہ کے لئے جتنی تکلیف مجھےدی گئی کسی اور شخص کو نہیں دی گئی...
Hadith No: 2195
حدیث نمبر 2196
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ :آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک فوت نہیں ہوئے جب تک اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئے حلال نہیں کر دیا کہ جس عورت سے چاہیں شادی کر لیں۔...
Hadith No: 2196
حدیث نمبر 2197
عائشہ رضی اللہ عنہا سےمروی ہےکہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے کبھی کسی خادم یا عورت کو نہیں مارا، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو کبھی مارا، صرف اس وقت جب آپ اللہ کے راستے میں جااد کر رہے ہوتے،…...
Hadith No: 2197