16-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 16
حدیث نمبر 2179
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو ادھر ادھر نہیں دیکھتے تھے۔...
Hadith No: 2179
حدیث نمبر 2180
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ زید بن ثابترضی اللہ عنہ نے کہا: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بوجھ محسوس کرتے،آپ کی پیشانی سے اس طرح پسینہ بہتا گویا کہ موتی ہوں اگرچہ آپ سردی میں…...
Hadith No: 2180
حدیث نمبر 2181
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ مجھ سے سوال کیا گیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا عمل کیا کرتے تھے؟ کہنے لگی: آپ بھی ایک بشر تھے، کپڑے کو پیوند لگاتے، بکری کا دودھ دوہتے، اور اپنا کام خود کرتے۔...
Hadith No: 2181
حدیث نمبر 2182
ابو نضرہ عوفی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا تو کہنے لگے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت آپ کی پشت پر ابھرے ہوئے گوشت کی شکل…...
Hadith No: 2182
حدیث نمبر 2183
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفید رنگ کے تھے، گویا چاندی سے بنائے گئے ہیں اور آپ گھنے بالوں والے تھے۔...
Hadith No: 2183
حدیث نمبر 2184
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کلائیاں چوڑی تھیں اور آنکھوں کے کشادہ کناروں والے تھے، کاندھوں کے درمیان فاصلہ تھا، پوری توجہ سے آگے چل کر آتے اور پوری توجہ سے واپس جاتے، بدگو، بدزبان اور بازاروں میں شور کرنے والے…...
Hadith No: 2184
حدیث نمبر 2185
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گدھا تھا جسے عفیر کہا جاتا تھا۔...
Hadith No: 2185
حدیث نمبر 2186
زیاد بن سعد سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ کے بعد مراجعت نہیں کیا کرتے تھے(بات کو نہیں دہرایا کرتے تھے)۔...
Hadith No: 2186
حدیث نمبر 2187
ابو مامہ حارثی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُکڑُوں ہوکر بیٹھتے تھے۔...
Hadith No: 2187