14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1940
اسماء بنت یزید انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے، اور میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی تھی ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سلام کیا اور فرمایا: خوشحال لوگوں کی طرح ناشکری کرنے سے بچو، میں نے کہا: اے…...
Hadith No: 1940
حدیث نمبر 1941
عبداللہ بن عباسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: بیوہ، اپنے متعلق اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے، اور کنواری سے اس کے بارے میں اجازت لی جائے اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے...
Hadith No: 1941
حدیث نمبر 1942
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی کا ذکر کیا گیا جسے شہاب کہا جاتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں بلکہ تم ہشام ہو...
Hadith No: 1942
حدیث نمبر 1943
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہےکہ: اپنے نطفے کےلئے اچھا انتخاب کرو، برابر(کفو) سے نکاح کرو، اور انہیں نکاح میں دو۔...
Hadith No: 1943
حدیث نمبر 1944
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: شادی کرو کیوں کہ میں تمہاری وجہ سے قیامت کے دن دوسری امتوں پر فخر کر سکوں گا اور عیسائیوں کی رہبانیت کی طرح نہ ہو جانا...
Hadith No: 1944
حدیث نمبر 1945
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں۔ ابھی وہ کم عمر تھیں(وہ کہتی ہیں کہ ابھی مجھ پر گوشت بھی نہ چڑھا تھا اور نہ میرا جسم بھاری ہوا تھا)آپ نے اپنے صحابہ سے کہا: آگے…...
Hadith No: 1945
حدیث نمبر 1946
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت سے تین خوبیوں میں سے کسی ایک خوبی کی وجہ سے شادی کی جاتی ہے: اس کے مال کی وجہ سے ، اس کی خوب صورتی کی وجہ سےاوراس کے…...
Hadith No: 1946
حدیث نمبر 1947
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: تین آدمی ایسے ہیں جو دعا کرتے ہیں لیکن ان کی دعا قبول نہیں کی جاتی : وہ شخص جس کے پاس بد خلق بیوی تھی، لیکن اس نے اس عورت کو طلاق نہیں دی، وہ شخص جس کا کسی…...
Hadith No: 1947