1792 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1792

Hadith in Arabic

عَنْ عَلِيٍّ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌بَعَثَ جَيْشًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ رَجُلًا فَأَوْقَدَ نَارًا وَقَالَ: ادْخُلُوهَا. فَأَرَادَ نَاسٌ أَنْ يَّدْخُلُوهَا وَقَالَ الْآخَرُونَ: إِنَّا قَدْ فَرَرْنَا مِنْهَا فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌فَقَالَ لِلَّذِينَ أَرَادُوا أَنْ يَدْخُلُوهَا: لَوْ دَخَلْتُمُوهَا لَمْ تَزَالُوا فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ لِلْآخَرِينَ قَوْلًا حَسَنًا وَقَالَ: لَا طَاعَةَ (لِبَشَرٍ) فِي مَعْصِيَةِ اللهِ إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوفِ

Hadith in Urdu

علی‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك لشكر بھیجا اور اس پر ایك شخص كو نگران بنایا اس نے آگ جلائی اور كہا:اس میں كود جاؤ۔ كچھ لوگوں نے اس میں چھلانگ لگانے كا ارادہ كرلیا اور، دوسرے لوگوں نے كہا:ہم تو اسی سے بھاگ كر مسلمان ہوئے ہیں۔ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌سے اس بات كا تذكرہ كیا گیا تو آپ نے ان لوگوں سے كہا جو اس میں چھلانگ لگانا چاہتے تھے:اگر تم اس میں چھلانگ لگا دیتے تو قیامت تك اسی میں رہتے،اوردوسرےلوگوں كےلئےاچھی بات كہی اورفرمایا:اللہ كی نافرمانی میں(كسی بشر)كی كوئی اطاعت نہیں۔اطاعت صرف نیكی كےكام میں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1792 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (181) ، صحيح مسلم ،كِتَاب الْإِمَارَةِ ، بَاب وُجُوبِ طَاعَةِ الْأُمَرَاءِ...، رقم (3224) .