12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1721
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ عمرو رضی اللہ عنہ نے جابیہ میں لوگوں سے خطاب كیا، كہنے لگے: اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میری طرح ایسی ہی جگہ كھڑے ہوئے اور فرمایا: میرے صحابہ سے حسنِ سلوك كرو، پھر ان لوگوں سے كرنا جو…...
Hadith No: 1721
حدیث نمبر 1722
عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ ان كے دادا سے بیان كرتے ہیں( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے) كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس موجود تھا ، آپ كے پاس ہوازن كے وفود آئے اور كہنے لگے: اے محمد( صلی اللہ…...
Hadith No: 1722
حدیث نمبر 1723
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت كے بارے میں سب سے زیادہ خوف گمراہ كرنے والے ائمہ (حكام ) كا ہے۔( ) یہ حدیث سیدنا عمر بن خطاب، ابودرداء، ابوذر غفار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ثوبان، شداد بن اوس اور…...
Hadith No: 1723
حدیث نمبر 1724
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو خلیفوں كی بیعت كی جائے تو بعد والے کو قتل کردو۔ یہ حدیث سیدنا ابو سعید، ابوہریرہ، معاویہ بن ابی سفیان، انس بن مالک اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم سے مروی ہے...
Hadith No: 1724
حدیث نمبر 1725
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جب تین شخص كسی سفر پر نكلیں تو كسی ایك كو امیر بنا لیں۔( )...
Hadith No: 1725
حدیث نمبر 1726
علقمہ بن وائل بن حجر اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، ایك آدمی آپ سے سوال كر رہا تھا: اگرہم پر ایسے امراء مقرر ہو جائیں جو ہمارا حق نہ دیں اور اپنا حق (زبردستی) لیں…...
Hadith No: 1726
حدیث نمبر 1727
عوف بن مالك اشجعی رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہجیر میں خطبہ دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم مرعوب تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تك میں تمہارے درمیان ہوں میری اطاعت كرو، اور اللہ عزوجل كی كتاب كو مضبوطی…...
Hadith No: 1727
حدیث نمبر 1728
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان خطبہ دینے كے لئے كھڑے ہوئے۔ آپ نے فرمایا: خبردار قریب ہے كہ مجھے بلایا جائے اور میں بلاواقبول كرلوں۔ میرے بعد تمہیں ایسے حكام ملیں گے جو ایسی بات كہیں گے جس كا…...
Hadith No: 1728