11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1581
) انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مومن کے قاتل کے لئے توبہ کی گنجائش سے انكار كر دیا ہے۔...
Hadith No: 1581
حدیث نمبر 1582
) انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار كو بلا كر فرمایا:كیا تم میں تمہارے علاوہ كوئی اور بھی ہے؟ انصار نے كہا:ہمارے بھانجے کےعلاوہ کوئی نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قوم كا بھانجا انہی میں سے ہے...
Hadith No: 1582
حدیث نمبر 1583
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلمی كو رجم كروانے كے بعد فرمایا:جس گندگی سےاللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہےاس سے بچو۔ جس شخص سے كوئی گناہ سر زد ہو جائے وہ اللہ كے پردے كواوڑھے ركھے(كیوں كہ جس…...
Hadith No: 1583
حدیث نمبر 1584
سعید بن سعد بن عبادہ رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ ہمارے گھر وں كے درمیان ایك بوڑھا لاغر شخص رہتا تھا، اسے كسی گھر كی لونڈی سے خا ثت كرتے دیكھاگیا۔ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ اس كا معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس لے…...
Hadith No: 1584
حدیث نمبر 1585
ابو عبدالرحمن سے مروی ہے كہ علیرضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے کہا: اے لوگو اپنے غلاموں پر حدود قائم كرو، شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ، كیوں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی ایك لونڈی نے زنا كیا تو آپ نے مجھے حكم دیا كہ…...
Hadith No: 1585
حدیث نمبر 1586
) ابو عبدالرحمن سے مروی ہے كہ علیرضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا: اے لوگو كسی بھی غلام اور لونڈی نے(قابل حد)گناہ كیا تو ان پر حد قائم كرواوراگر ان دونوں نے زنا کیا تو انہیں حد میں کوڑے لگاؤ۔۔۔ پھركہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی…...
Hadith No: 1586
حدیث نمبر 1587
) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم كسی راستے میں اختلاف كرو تو سات بازو چوڑائی چھوڑ دو۔( ) یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ، عبداللہ بن عباس، عبادۃ بن صامت، انس بن مالک اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1587
حدیث نمبر 1588
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:جب بندہ اللہ اور اپنے مالكوں كا حق ادا كرے تو اس كے لئے دو اجر (دوگنا اجر ہے) ہیں۔( )...
Hadith No: 1588