10-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 10
حدیث نمبر 1567
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ حالتِ نماز میں ایك بچھو نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم كو ڈس لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی بچھوپر لعنت كرے، نمازی، غیر نمازی کسی کو بھی نہیں چھوڑتا، اسے حل و حرم میں قتل كردو...
Hadith No: 1567
حدیث نمبر 1568
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: (حج و عمرہ کے بعد) عورتوں پر بال منڈوانا لازم نہیں، بلكہ بال چھوٹے كروانا لازم ہے۔( )...
Hadith No: 1568
حدیث نمبر 1569
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب بھی کو تلبیہ کہنے والا بآواز بلند تلبیہ کہتا ہے اسے خوشخبری دی جاتی ہے اور تكبیر كہنے والا جب بھی تكبیر (اللہ اكبر) كہے گا اسے خوشخبری دی جاتی ہے۔ پوچھا گیا: كیا جنت كی؟ آپ نے فرمایا: جی…...
Hadith No: 1569
حدیث نمبر 1570
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یومِ عرفہ کےعلاوہ ایسا كوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کی بڑی تعداد كو جہنم سے آزاد كرتا ہو۔ اللہ قریب ہوتا ہے ،پھر فرشتوں پر فخر كرتا ہے اور فرماتا ہے:…...
Hadith No: 1570
حدیث نمبر 1571
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میری بہن نے نذر مانی كہ وہ ننگے سر ،ننگے پاؤں كعبے كی طرف پیدل جائے گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس كے پاس آئے اور پوچھا: اس كا كیا معاملہ ہے؟ گھر والوں نے…...
Hadith No: 1571
حدیث نمبر 1572
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ: نفر(ذی الحجہ کی ۱۲ ویں تاریخ جب حاجی منی سےواپس ہوکرمکہ معظمہ کا رخ کرتےہیں) كی رات (ابطح) میں قیام كرنا سنت ہے...
Hadith No: 1572
حدیث نمبر 1573
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے بیت اللہ كے(سات) چكر لگائے، اور دوركعتیں پڑھیں تو گویا اس نے ایك گردن آزاد كی...
Hadith No: 1573
حدیث نمبر 1574
عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے بیری كا درخت كاٹا اللہ تعالیٰ اس كے سر كو آگ میں ڈالے گا( یعنی:حرم كی بیری) ۔...
Hadith No: 1574