10-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 10
حدیث نمبر 1537
) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چنے کے برابر چھوٹی کنکریوں سے رمی کرو۔( ) یہ حدیث صحابہ کی جماعت سے جن میں ؟؟؟ بن سنہ، عبدالرحمن بن معاذ تیمی، ام سلیمان، ابن عمرو بن الاحوص، عثمان بن عبید التیمی اور جابر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1537
حدیث نمبر 1538
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سےمرفوعا مروی ہے كہ اس گھر سے فائدہ اٹھاؤكیوں كہ یہ دومرتبہ گرایا جا چكا ہےاورتیسری مرتبہ اس کو اٹھا لیا جائے گا۔...
Hadith No: 1538
حدیث نمبر 1539
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ یہ ایسا حج ہے جس میں نہ كوئی ریا ہے اور نہ كوئی دکھاوا۔ ( ) یہ حدیث انس، ابن عباس اور بشر بن قدامہ ؟؟؟ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1539
حدیث نمبر 1540
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ حج كے موقع پر ذی الحج کی چار یا پانچ راتیں گزر چكی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس غصے كی حالت میں آئے۔ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول! آپ كو كس شخص نے غصہ دلایا؟ اللہ…...
Hadith No: 1540
حدیث نمبر 1541
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا وہ بندہ جس كا جسم میں نے تندرست بنایا، اس كی معیشت كشادہ كی، اس كے پانچ سال گزر جائیں اور وہ حج كا سفر نہ كرے تو وہ(بھلائی سے)محروم ہے...
Hadith No: 1541
حدیث نمبر 1542
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمرات کو کنکریاں مارنے کے لئے پیدل چلتے ہوئے آتے اور واپس لوٹتے۔( )...
Hadith No: 1542
حدیث نمبر 1543
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایامِ تشریق ،كھانے اور ذكر كے دن ہیں...
Hadith No: 1543
حدیث نمبر 1544
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: حج كی نیكی كھانا كھلانا اور عمدہ گفتگو ہے...
Hadith No: 1544