1575 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1575
Hadith in Arabic
عن ابن عَبَاس: أَنَّ رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَا تَحُجُّ امْرَأَةٌ إِلَا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ فَقَال رَجُلٌ: يَا نَبِي الله! إِنِّي اكتُتِبتُ في غَزَوْةِ كَذَا وَامْرَأَتِي حَاجَّةٌ؟ قال: ارْجِعْ فَحُجَّ مَعَهَا.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محرم كے بغیر عورت حج نہ كرے، ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرا نام فلاں غزوے میں لكھ دیا گیا ہے جب كہ میری بیوی حج کے لئے نکل چکی ہے؟ آپ نے فرمایا: جاؤ اور اس كے ساتھ حج كرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3065)، مسند البزار رقم (5259)