10-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 10
حدیث نمبر 1557
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بیت اللہ كا طواف كیا تو ہرطواف میں حجر اسود اور ركن كو چھوا یاكہاكہ استلام كیا۔...
Hadith No: 1557
حدیث نمبر 1558
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم ترویہ سے ایك دن پہلے لوگوں كو خطبہ دیا اور مناسك كےبارے میں بتلایا۔...
Hadith No: 1558
حدیث نمبر 1559
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كا ایك (طریقۂ)تلبیہ یہ بھی تھا: لَبَّيْكَ إِلٰهَ الْحَقِّ، حاضر ہوں اے سچے معبود۔...
Hadith No: 1559
حدیث نمبر 1560
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ وہ آب زم زم ساتھ اٹھا کر لاتی تھیں۔ اور بتاتی تھیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی آب زم زم برتنوں اورمشكیزوں میں اٹھاتے، مریضوں پر ڈالتے اور انہیں پلاتے۔...
Hadith No: 1560
حدیث نمبر 1561
عثمان بن عفانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام كی حالت میں اپنا چہرہ ڈھانپ لیا كرتے تھے۔...
Hadith No: 1561
حدیث نمبر 1562
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ كی ہر رات بیت اللہ كی زیارت كرتے تھے۔...
Hadith No: 1562
حدیث نمبر 1563
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ كی ہر رات بیت اللہ كی زیارت كرتے تھے۔...
Hadith No: 1563
حدیث نمبر 1564
تمام ایامِ تشریق ذبح كے دن ہیں۔( ) یہ حدیث جبیر بن مطعم، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اور صحابی، ابوسعید خدری اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1564