10-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 10
حدیث نمبر 1547
ابو بكر صدیقرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےپوچھاگیا:كونسا حج افضل ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس میں بلند آواز سے تلبیہ پڑھا جائے اور قربانی کے جانوروں کا خون بہایا جائے۔...
Hadith No: 1547
حدیث نمبر 1548
جابررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حجاج اور عمرہ كرنے والے اللہ كا وفد ہیں۔ اللہ نے انہیں بلایا انہوں نےاللہ كے بلاوے كو قبول كیا، انہوں نے اللہ سے مانگا ،اللہ تعالیٰ نے انہیں عطا كیا...
Hadith No: 1548
حدیث نمبر 1549
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں قتل كرنے سے مر م پر كوئی گناہ نہیں، كوا، چیل، چوہیا، بچھو اور پاگل كتا...
Hadith No: 1549
حدیث نمبر 1550
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: روئے زمین پر بہترین پانی آبِ زم زم ہے، اس میں كھانے كی قوت اور بیماری سے شفا ہے۔ اور روئے زمین پر بدترین پانی، برہوت وادی كا پانی ہے جو حضر موت كا باقی ماندہ علاقہ ہے۔جو…...
Hadith No: 1550
حدیث نمبر 1551
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سےمروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:چرواہارات كےوقت رمی كرسكتاہےاوردن كےوقت بكریاں چرا سكتا ہے۔...
Hadith No: 1551
حدیث نمبر 1552
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سےمروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:چرواہا رات كے وقت رمی كر سكتا ہے اور دن كے وقت بكریاں چراسكتا ہے۔...
Hadith No: 1552
حدیث نمبر 1553
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: تمہارا بیت اللہ كا طواف اور صفا ومروہ كے درمیان سعی كرنا، تمہارے حج اور عمرے كے لئے كافی ہے...
Hadith No: 1553
حدیث نمبر 1554
فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ:جب لوگ عرفہ كی رات اور(عرفات میں)جمع ہونے كی صبح ایك دوسرے كو دھكے دے رہے تھےتورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سےفرمایا:سكینت ووقار اختیار كرو۔ آپ اپنی اونٹنی كو قابو كئے ہوئے تھے۔ جب آپ منیٰ میں داخل…...
Hadith No: 1554