10-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 10
حدیث نمبر 1527
) زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور كہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ كو حكم دو كہ تلبیہ میں آواز بلند كریں كیوں كہ یہ حج كے…...
Hadith No: 1527
حدیث نمبر 1528
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ حج اور عمرے پردوام اختیار كرو، كیوں كہ یہ دونوں محتاجی اور گناہوں كو اس طرح ختم كر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے كا زنگ ختم كر دیتی ہے...
Hadith No: 1528
حدیث نمبر 1529
) ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:آپ مكہ میں تھے اور واپس جانے كا ارادہ كر رہے تھے۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ابھی بیت اللہ كا طواف نہیں كیا تھا۔ انہوں نے بھی واپس جانے كا ارادہ كر…...
Hadith No: 1529
حدیث نمبر 1530
) ام سلمہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے طواف خروج (طواف وداع) تو كیا ہی نہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز كی اقامت كہہ دی جائے تو لوگوں كے پیچھے اپنے اونٹ پر سوار…...
Hadith No: 1530
حدیث نمبر 1531
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم رمی جمار کروگے تو قیامت كے دن تمہارے لئے نور كا باعث ہوگا۔( )...
Hadith No: 1531
حدیث نمبر 1532
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جمرہ كو كنكریاں مار لو تو تمہارے لے بیویوں كے علاوہ ہر چیز حلال ہوگئی ۔...
Hadith No: 1532
حدیث نمبر 1533
) عائشہ رضی اللہ عنہا سےمرفوعا مروی ہےكہ: جب تم میں سےكوئی شخص اپنا حج مكمل كر لے تو وہ اپنے گھر والوں كی طرف واپسی میں جلدی كرے، كیوں كہ یہ اس كے لئے بڑے اجر كا باعث ہے...
Hadith No: 1533
حدیث نمبر 1534
حفصہ بنت عبدالرحمن بن ابی بكر رضی اللہ عنہا اپنے والد سے بیان كرتی ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اپنی بہن عائشہ رضی اللہ عنہا كو اپنے پیچھے بٹھالواور اسے تنعیم سے عمرہ كرواؤ ، جب تم ٹیلےسے اترو، تو اسے احرام باندھنے كا…...
Hadith No: 1534