1534 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1534
Hadith in Arabic
عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِى بَكْرٍ عَنْ أَبِيهَا أَنَّ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَه: أَرْدِفْ أُخْتَكَ عَائِشَةَ فَأَعْمِرْهَا مِنَ التَّنْعِيمِ فَإِذَا هَبَطْتَ الأَكَمَةَ فَمُرْھَا فَلْتُحْرِمْ فَإِنَّهَا عُمْرَةٌ مُتَقَبَّلَةٌ
Hadith in Urdu
حفصہ بنت عبدالرحمن بن ابی بكر رضی اللہ عنہا اپنے والد سے بیان كرتی ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اپنی بہن عائشہ رضی اللہ عنہا كو اپنے پیچھے بٹھالواور اسے تنعیم سے عمرہ كرواؤ ، جب تم ٹیلےسے اترو، تو اسے احرام باندھنے كا كہو، یہ مقبول عمرہ ہوگا
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2626)، سنن ابي داؤد المناسك باب الْمُهِلَّةِ بِالْعُمْرَةِ تَحِيضُ رقم (1997)