1536 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1536
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ قُرَيْشًا قَالَتْ: إِنَّ مُحَمَّدًا وَأَصْحَابَهُ قَدْ وَهَنَتْهُمْ حُمَّى يَثْرِبَ فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العَام الَّذِي اعْتَمَرَ فِيهِ قَالَ لِأَصْحَابِهِ:اُرْمُلُوا بِالْبَيْتِ لِيَرى الْمُشْرِكينَ قُوَّتَكُمْ فَلَمَّارَمَلُوا قَالَتْ قُرَيْشٌ مَا وَهَنَتْهُمْ.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ قریش نے كہا: محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس كے ساتھیوں كو یثرب كے بخارنے كمزور كر دیا ہے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ كرنے کےلئے مكہ آئے تو آپ نے اپنے ساتھیوں سے كہا:بیت اللہ کے گرد تین مرتبہ دوڑکرچکرلگاؤتاكہ مشركین تمہاری قوت دیكھ لیں، جب انہوں نےدوڑکرچکرلگائےتوقریش کہنے لگے: بخار نے تو انہیں کمزور ہی نہیں کیا
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2573)، مسند أحمد رقم (2793).